ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مئی میں ٹرمپ اٹلی جائیں گے

مئی میں ٹرمپ اٹلی جائیں گے

Mon, 06 Feb 2017 12:28:45    S.O. News Service

واشنگٹن،5؍جنوری(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس مئی میں اٹلی میں منعقد ہونے والی جی سیون سمٹ میں شرکت کریں گے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ اطالوی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد ٹرمپ نے اس سمٹ میں شرکت کرنے کی تصدیق کی۔ متوقع طور پر بطور صدر ان کا یہ پہلا دورہ یورپ ہو گا۔ ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث یورپ کے متعدد ممالک نے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔


Share: